آف لائن موصول شدہ استفسارات اور مستند شرعی جوابات کا ڈیجیٹل ذخیرہ
دارالافتاء بھیرہ کا بنیادی مقصد روزمرہ زندگی کے پیچیدہ مسائل، عبادات، معاملات اور عقائد کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں مستند حل فراہم کرنا اور عوام کے لیے ان کا مستقل ریکارڈ محفوظ بنانا ہے۔