سوال
جواب
الجواب بعون الملک الوھاب
بسم اللہ الرحمن الرحیم حامدا و مصلیا
دوسرے شیخ سے طالب ہومگر اپنی ارادت شیخ اول ہی سے رکھے اور اس سے جوفیض حاصل ہووہ اپنے ہی کی عطا جانے۔ اولیائے کرام فرماتے ہیں ایک شخص کے دوباپ نہیں ہوسکتے، ایک عورت کے دوشوہر نہیں ہوسکتے، ایک مرید کے دوشیخ نہیں ہوسکتے۔ خلفائے راشدین رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے دست اقدس پربیعتیں ان کوامام ماننے اوران کی اطاعت کرنے کی تھیں جیسے ہرجدید بادشاہ کے ہاتھ پرکی جاتی ہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ (فتاوی رضویہ ج26 ص580)
ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب
شیر محمد خان
مفتی دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
تاریخ:۔2018۔06۔26